: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سرکار نے 500 اور ہزار ورپے کے نوٹوں کے مدنظر کسانوں اور شادی بیاہ والے کنبوں کو راحت دینے کا اعلان کیا ہے۔معاشی امور کے سیکریٹری شکتی کانت داس نے آج یہاں اخباری نمائندوں کو بتایا
کہ سرکار نے کسانوں کو
زرعی قرض کے تحت انکے کھاتہ میں آئی رقم میں سے ہر
ہفتہ 25 ہزار روپے تک نکالنے کی چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔اس کے ساتھ ہی بنک سے یا آن لائن کھاتہ میں جمع ہونے والی رقم میں سے بھی کسان ہر ہفتہ 25 ہزار روپے نکال سکیں گے۔